مینا آلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جرثومہ جو دانْت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جرثومہ جو دانْت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے۔